آج دنیا کو احمد رضا چاہئے
پیکرِ عشق و حسنِ وفا چاہئے
آج دنیا کو احمد رضا چاہئے
جس سے دنیا کو راہِ ہدایت ملی
جو عقیدت ومحبت کا پیغام دے
شمع حق جو اندھیروں میں روشن کرے
ہم کو ایسا ہی اک رہنما چاہئے
آج دنیا کو احمد رضا چاہئے
عالمانِ شریعت کی تحقیق کو
کاملانِ طریقت کی سوغات کو
مفتیانِ ہدایت کی تدقیق کو
اک وسیعُ النظر مقتدا چاہئے
آج دنیا کو احمد رضا چاہئے
جس کا کردار کردارِ اَسلاف ہو
جس کی گفتار گفتارِ اسلاف ہو
جس کا ایثار ایثارِ اسلاف ہو
0 تبصرے